اُجڑے دلوں کا کوئی ٹھکانہ بنائیں گے
اُجڑے دلوں کا کوئی ٹھکانہ بنائیں گےاِن بستیوں کو پھر سے پرانا بنائیں گےاِک پل بنا بنایا گزارا نہ جا سکااور کہہ رہے ہیں اپنا زمانہ بنائیں گےدنیا میں جھوٹ بولنا آیا نہ عمر بھرمحشر میں کیا خدا سے بہانہ بنائیں گےبے نام تیرا نام مٹائیں گے دہر سےیہ بے نشان تجھ کو نشانہ بنائیں گےسر واجد امیر
No comments